Home / سیاسی / حکومت کا شرمناک ترین کارنامہ، عوام سر پیٹے گی لیکن کر کچھ نہیں سکے گی

حکومت کا شرمناک ترین کارنامہ، عوام سر پیٹے گی لیکن کر کچھ نہیں سکے گی

dirty politics in pakistan

لاہور۔(گیٹ نیوز) یہ واقعہ گیٹ نیوز کے نہایت قریبی ذرائع کےساتھ پیش آیا جنہوں نے درد بھرے واقع کو کچھ اس انداز میں بیان کر دیا۔ مشہور سٹیج اداکار امان اللہ نے ایک دفعہ واقعہ سنایا تھا کہ ایک گھر میں آدھی رات کو ڈاکوآگئے۔ مالک مکان نے الماری سے کلاشنکوف نکال لی جسے دیکھ کر وہ ڈاکو ڈر کر بھاگ گئے۔ تھوڑی دیر بعد پولیس نے گھر پر چھاپہ مارا اور کہا کہ ہمیں رپورٹ ملی ھے کہ یہاں ناجائز اسلحہ اور کلاشنکوف ھے۔ مالک مکان نے پولیس کو وہ کلاشنکوف دکھاتے ہوئے کہا کہ یہ تو دراصل کھلونا ھے جو صرف ڈرانے کے کام آتا ھے۔ پولیس واپس چلی گئی اور تھوڑی دیر بعد وہ ڈاکو دوبارہ وہاں آگئے۔۔۔۔ کل لاہور پولیس نے باغبانپورہ علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے دو اغوا شدہ بچوں کو بازیاب کروایا اور مجرموں کو گرفتار کرلیا۔ بعد میں ن لیگ کا ایم پی اے تھانے پہنچ گیا ان مجرموں کی ضمانت دے دی۔ شام کو وڈے ایم این اے اور سپیکر قومی اسمبلی جناب ایاز صادق کا بیان آگیا کہ بچے اغوا ہوتے رہتے ہیں، پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔۔۔ ہم اور ہمارا انتخاب۔۔۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

ishaq daar arrested

احتساب کا عمل چل نکلا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کر دی گئی

اسلام آباد۔گیٹ نیوز۔ پاکستان میں احتساب کا عمل چل نکلا ہے اور سابق وزیر اعظم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>