Home / ورلڈ / ماں اور بیٹی کا 15افراد نے ریپ کر ڈالا

ماں اور بیٹی کا 15افراد نے ریپ کر ڈالا

indian rape city

ممبئی۔(گیٹ نیوز) بھارت میں جنسی زیادتی کے واقعات ایک عام سی بات ہو نے لگی ہے اور آئے دن جنسی زیادتی کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیںحتی کہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کو ریپ سٹی کے نام سے جانا جاتا ہے جہاں رات 8بجے کے بعد خواتین کو گھروں میں ہی رہنے کی ہدایات کی جاتی ہیں۔ ایک مرتبہ پھر سے بھارت میں ریپ کا ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس نے پورے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیشن کے ایک نواحی علاقے میں 15افراد نے ایک کار کو روکا جس میں 3مرد اور دوخواتین سوار تھیں جس میں ایک 14سالہ لڑکی اور دوسری اس کی ماں تھی، ان افراد نے انہیں لوٹنے کی کوشش کی تو وہیں انہیں شیطان نے آ جکڑا اور 15مردوں نے کار میں سوار خاندان کے 3مردوں کو باندھ دیا جبکہ ماں اور بیٹی کو قریب کھیتوں میں لے گئے اور دونوں کو ریپ کا نشانہ بنا ڈلا، اس واقعے کے بعد ایک مرتبہ پھر بھارت میں خواتین کے تحفظ کےلئے آواز بلند ہو رہی ہے تاہم مبصرین کا کہنا ہے کہ ایسا ہر جنسی زیادتی کے واقعے کے بعد ردعمل سامنے آتا ہے لیکن اس کے باوجود جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

Italy tourism destinations

عوام خوشی سے جھوم اٹھے،18سال کا ہوتے ہی مالا مال ہو جائیں گے

نیو یارک۔(گیٹ نیوز) ترقی یافتہ اور ترقی پذی ممالک میں بڑا فر ق وہاں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>