Home / ورلڈ / امریکی شخص ایسی چیز کےساتھ جنسی حرکات کرتے پکڑا گیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکے

امریکی شخص ایسی چیز کےساتھ جنسی حرکات کرتے پکڑا گیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکے

arrested for hracment with car

نیو یارک۔(گیٹ نیوز) عام طور پر لوگوں میں امریکہ کے بارے میں یہ رائے پائی جاتی ہے کہ امریکی عوام آزاد خیال ہے تاہم یہ آزاد خیالی امریکہ کو بے راہ روی کے اندھیروں میں دھکیلے جا رہی ہے جس کی آئے دن ریپ اور غیر اخلاقی حرکات کی صورت میں مثالیں سامنے آ رہی ہیں اور ایسی ہی ایک اور مثال حال ہی میں اس وقت سامنے آئی جب ایک اوہائیو نامی امریکی شخص ایسی چیز کےساتھ سر عام جنسی حرکات کرتے پکڑا گیا جس کے بارے میں کوئی سوچ بھی ناہ سکے۔ اوہائیو نے جنسی تسکین کےلئے کسی انسان اور حیوان کی بجائے ایک وین کا انتخاب کیا اور پاکنگ میں کھڑی ایک وین کےساتھ جنسی حرکات کرتے پکڑا گیا جس کے ثبوت ملنے پر اس شخص کے خلاف سر عام جنسی حرکات کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

Italy tourism destinations

عوام خوشی سے جھوم اٹھے،18سال کا ہوتے ہی مالا مال ہو جائیں گے

نیو یارک۔(گیٹ نیوز) ترقی یافتہ اور ترقی پذی ممالک میں بڑا فر ق وہاں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>