Home / ورلڈ / حوثی باغیوں کی گولہ باری، سعودی عرب میں ہلاکتیں ہو گئیں

حوثی باغیوں کی گولہ باری، سعودی عرب میں ہلاکتیں ہو گئیں

saudi army

حوثی باغیوں کی گولہ باری، سعودی عرب میں ہلاکتیں ہو گئیں

ریاض۔(گیٹ نیوز) سعودی اتحاد اورحوثی باغیوں کے درمیان جنگ نے ایک مرتبہ پھر سے زور پکڑ لیا ہے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے سعودیہ پر حملے کے دوران 4افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوئے ہیں،یہ افسوسناک واقعہ اس وقت رونما ہوا جب حوثی باغیوں کی طرف سے گولہ باری کی گئی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل دونوں فریقین کے مابین بات چیت سے مسئلے کا حل نکالنے پر اتفاق ہوا تھا تاہم ایک مرتبہ پھر سے شروع ہونے والی جنگ نے صورتحال کو مزید خراب کر دیا ہے۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

Italy tourism destinations

عوام خوشی سے جھوم اٹھے،18سال کا ہوتے ہی مالا مال ہو جائیں گے

نیو یارک۔(گیٹ نیوز) ترقی یافتہ اور ترقی پذی ممالک میں بڑا فر ق وہاں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>