Home / ویڈیوز / برج خلیفہ کو پاکستانی حکومت نہیں بلکہ کس کی درخواست پر پاکستانی رنگ میں رنگا گیا؟،جواب آپکو حیران کر دیگا

برج خلیفہ کو پاکستانی حکومت نہیں بلکہ کس کی درخواست پر پاکستانی رنگ میں رنگا گیا؟،جواب آپکو حیران کر دیگا

دوبئی۔(گیٹ نیوز) پاکستان ڈے پر پاکستانیوں میں اس وقت خوشی کی لہر دوڑ گئی جب دوبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو پاکستانی رنگ میں رنگ دیا گیا، برج خلیفہ پر جب پاکستان کا جھنڈا نمودار ہوا تو فضا میں پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے بھی بلند ہوئے۔ اس حوالے سے جب میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ برج خلیفہ کو پاکستانی حکومت کی درخواست پر نہیں بلکہ عسکری قیادت کی درخواست پر پاکستانی رنگ میں رنگا گیاجس پر پاک فوج کی قیادت نے دوبئی حکام کو شکریہ بھی ادا کیا۔ واضح رہے کہ یو اے ای کو پاکستانیوں کا دوسرا گھر سمجھا جاتا ہے کیونکہ وہاں پاکستانیوں کی ایک بہت بڑی تعداد آباد ہے۔

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانیں گے، ن لیگ نے فیصلہ کر لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>