Home / پاکستان / کراچی / گورنر سندھ بنتے ہی لیگی رہنما محمد زبیر بھی سچ اگلنے لگے،پانامہ کیس پر ہونے والا نقصان مان گئے

گورنر سندھ بنتے ہی لیگی رہنما محمد زبیر بھی سچ اگلنے لگے،پانامہ کیس پر ہونے والا نقصان مان گئے

mohammad zubair

کراچی۔(گیٹ نیوز) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور گورنر سندھ محمد زبیر نے نجی ٹی وی کیساتھ بات کرتے ہوئے ایسے انکشافات کر دیئے ہیں جو اس سے قبل کوئی بھی لیگی رہنما ماننے کو تیار نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق محمد زبیر نے اس بات کی تصدیق کی کہ پانامہ کرپشن کیس سے ان کی پارٹی کو نقصان ہو گا اور بہتر ہوتا اگر یہ کیس ان کی پارٹی کے خلاف نہ ہوتا، انہوں نے مزید کہا کہ انہیں اس بات کی امید ہے کہ وزیر اعظم نا اہل نہیں ہوں گے تا ہم پارٹی کو نقصان ضرور ہو گا۔ محمد ذبیر کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے ٹوٹنے سے کراچی کی ساست میں خلا پیدا ہو گیا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ اب حکومت معیشت کی طرف پوری توجہ دے رہی ہے جس کی مثال یہ بھی ہے کہ میرے گورنر بننے کے بعد وزیر اعظم کراچی کے پانچ دورے کر چکے ہیں۔

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

ssp ch aslam driver was terrorist

جنہیں شہادت کا رتبہ، خاندان کو مراعات دیں، وہی دہشتگرد نکلا،دھماکہ خیز انکشافات سے پولیس پر لرزا طاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>