Home / اسلامک / خانہ کعبہ کی نایاب تصویر نہایت مقبول ہو گئی

خانہ کعبہ کی نایاب تصویر نہایت مقبول ہو گئی

old pics of mecca

ریاض۔(گیٹ نیوز) ویسے تو مکہ اور مدینہ کی کوئی بھی تصویرہو اسے سوشل میڈیا پر بہت مقبولیت حاصل ہوتی ہے تاہم یاناب تصاویر کو اور بھی زیادہ پسند کیا جاتا ہے اور اوپر دکھائی گئی خانہ کعبہ کی تصویر جو کہ 108سال پرانی ہے اس نے سوشل میڈیا ہر خوب پذیرائی حاصل کی۔ عرب جریدے العجل نے بتایا کہ یہ تصویر 1908میں لی گئی تھی۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

blind child recite quran

باپ نے ایک آیت سنانے کو کہا نابینا بچے نے پورا قرآن سنانا شروع کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>