Home / ورلڈ / اب بھی وقت ہے نوجوان اس کام سے باز آ جائیں، امام کعبہ نے خبردار کر دیا

اب بھی وقت ہے نوجوان اس کام سے باز آ جائیں، امام کعبہ نے خبردار کر دیا

imam kabba warned young generation
ریاض۔(گیٹ نیوز) امام کعبہ نے حال ہی میں عرب ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں نوجوانوں کو تنبیہ کرتے ہوئے ان کو اپنے معمولات میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے ۔ امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر سعود الشریم نے کہا کہ سوشل میڈیا نے جہاں معاشرے میں شعور پیدا کیا ہے تو وہیں نوجوان نسل کو خراب کرنے کا بھی کردار ادا کیا ہے، انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کی وجہ سے نوجوان نسل دینی اور معاشرتی اسباق کو بھولتی جا رہی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ جدید آلات و وسائل جو زندگی میں آسانیاں پیدا کرتے ہیں بلاشبہ ایک نعمت ہیں تاہم ان کے غلط استعمال سے بچنے کی سخت ضرورت ہے۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

Italy tourism destinations

عوام خوشی سے جھوم اٹھے،18سال کا ہوتے ہی مالا مال ہو جائیں گے

نیو یارک۔(گیٹ نیوز) ترقی یافتہ اور ترقی پذی ممالک میں بڑا فر ق وہاں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>