Home / پاکستان / پشاور / شاباش عمران خان صرف باتیں نہیں کیں حقیقی تبدیلی لا کر دکھائی

شاباش عمران خان صرف باتیں نہیں کیں حقیقی تبدیلی لا کر دکھائی

education in kpk
پشاور۔(گیٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین نے اپنی خصوصی ہدایات پر خیبرپختونخوا میں ایسا تعلیمی نظام متعارف کرا دیا ہے کہ سوشل میڈیا پر عمران خان کو خوب شاباش دی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے اپنے پیغام میں کہا کہ خیبرپختونخوا میں تعلیمی نظام میں بہتری کیلئے تین بڑے اقدامات کیئے گئے ہیں جن میں سے سب سے بڑا یہ ہے کہ اب بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم ترجمہ کیساتھ دی جائے گی، دوسرا یہ کہ پرائمری سطح تک خواتین ٹیچرز بچوں کو تعلیم دیں گی اور تیسرا یہ کہ 5سال سے 16سال تک کے بچوں کیلئے تعلیم لازمی قرار دی گئی ہے جو کہ بلکل مفت ہو گی۔ عمران خان کے اس اعلان کے بعد مبصرین نے اپنی رائے میں کہا کہ عمران میں تعلیمی نظام میں تبدیلی کا وعدہ پورا کر دیا ہے۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

para chinar blast

جمعہ کے دن خوفناک دھماکہ،ہلاکتوں سے ہر آنکھ اشکبار ہو گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>