Home / سیاسی / مسلم لیگ ن کا انوکھا ن ٹرن،عمران خان اور تحریک انصاف کو اسلامی جماعت مان لیا

مسلم لیگ ن کا انوکھا ن ٹرن،عمران خان اور تحریک انصاف کو اسلامی جماعت مان لیا

نیویارک۔گیٹ نیوز۔ پاکستان میں جب بھی سیاسی بازار گرم ہوتا ہے تو تمام پارٹیوں کی جانب سے ایک دوسرے پت بھرپور الزام تراشی ہوتی اور اسی سلسلے میں ماضی میں متعدد مرتبہ مسلم لیگ ن نے عمران خان کو یہودی ایجنٹ بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی تاہم اب اپنی ہی بات سے مکرتے ہوئے مسلم لیگ کے سینئر ترین رہنما خواجہ آصف نے دورہ امریکہ کے دوران دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ مسلم لیگ ن ایک لبرل جماعت ہے جبکہ عمران خان اور تحریک انصاف اسلامی نظریات کے حامی ہیں۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما متعدد مرتبہ ماضی میں عمران خان پر یہودی ایجنٹ کا الزام لگا چکے ہیں اور اب خواجہ آصف خود ہی اس بات کو مان گئے ہیں کہ عمران خان اور ان کی جماعت مذہبی خیالات کے مالک ہیں۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

new entry into pti

عمران خان کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد۔(گیٹ نیوز) کراچی میں پیش آنے والے واقعات نے ملکی سیاست میں ہلچل پیدا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>