Home / Political / جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد مریم نواز کا دھواں دار جواب آ گیا ، مریم نواز

جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد مریم نواز کا دھواں دار جواب آ گیا ، مریم نواز

گیٹ نیوز ۔اسلام آباد۔پانامہ لیکس کرپشن کیس حکومت کے ایسے گلے پڑا ہے کہ چھوڑنے کا نام ہی نہیں لے رہااور اب جے آئی ٹی رپورٹ نے جلتی پر تیل ڈالنے کا کام کر دیا ہے۔جے آئی ٹی رپورٹ آنے کے بعد اب مریم نوز نے بھی دھواں دار جواب دے دیا ہے مریم نواز کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ کے ہر تضاد کا سپریم کورٹ میں مقابلہ کیا جائے گا ، مریم نوازنے ان خیالات کا اظہار سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیاجہاں انہوں نے پانامہ لیکس پر ہار ماننے سے صاف انکار کر دیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل جے آئی ٹی کی رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد سے حکومت میں پریشانی کی کہر دوڑ گئی ہے۔

Check Also

Kalsoom Nawaz Retained as a Candidate in NA-120 Elections by ECP

Kalsoom Nawaz Retained as a Candidate in NA-120 Elections by ECP PPP, PTI and PAT …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>