Home / ورلڈ / انوکھا ترین پیار ،ساس کو بیوی بنا کر گھر لے آیا

انوکھا ترین پیار ،ساس کو بیوی بنا کر گھر لے آیا

mother in law becomes wife

ممبئی۔(گیٹ نیوز) آپ نے دنیا میں پیار محبت کے بہت سے قصے سنے ہوں گے لیکن جس کے بارے میں ہم آج آپ کو بتانے جا رہے ہیں ایسا قصہ آپنے کبھی بھی نہیں سنا ہو،یہ قصہ بھارت میں پیش آیا ہے جہاں ایک شخص کو اپنی ساس کے ساتھ ہی ایسی محبت ہوئی کہ اسے بیاہ کر گھر لے آیا۔ بھارتی ریاست کے ایک علاقے مدھیہ پور میں سورج مہتو نامی ایک شخص کی آشا دیوی نامی خاتون کی بیٹی کےساتھ شادی ہوئی اور سب کچھ شادی کے بعد بلکل ٹھیک چل رہا تھا کہ سورج اچانک بیمار ہو گیا، بیماری کا پتہ چلنے پر سورج کی ساس اس کا پتہ کرنے آئی اور پھر تیماداری کی غرض سے چند روز بیٹی کے گھر ہی ٹھہر گئی،سور ج کو ساس کی تیماداری ایسی پسندآئی کہ انہی دنوں میں دونوں کے درمیان چکر چلان شروع ہو گیا،جب اس بات کا علم آشای کی بیٹی یعنی سورج کی بیوی کو ہوا تو اس نے اپنی ماں کو سمجھانے کی کوشش کی جب وہ نہ سمجھی تو اس نے اپنے باپ کو اس بات کے بارے میں بتایا تاہم اب پیار کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھایہاں تک کہ بات حد سے نکل گئی اور پنچایت تک فیصلہ پہنچ گیا اور دونوں نے اس حد تک اصرار کیا کہ پنچایت نے بھی ہمت ہار دی اور دونوں کے حق میں فیصلہ سنا دیا جس کے بعد سورج نے اپنی ساس کو اپنی بیوی بنا کر گھر لے آیا۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

Italy tourism destinations

عوام خوشی سے جھوم اٹھے،18سال کا ہوتے ہی مالا مال ہو جائیں گے

نیو یارک۔(گیٹ نیوز) ترقی یافتہ اور ترقی پذی ممالک میں بڑا فر ق وہاں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>