Home / اسلامک / مسلمان ائیر ہوسٹس نے نوکری کو دفعہ کر دیا لیکن اپنے دین کےخلاف کام نہ کیا

مسلمان ائیر ہوسٹس نے نوکری کو دفعہ کر دیا لیکن اپنے دین کےخلاف کام نہ کیا

muslim airhostes quit job for hijab

واشنگٹن۔(گیٹ نیوز) امریکہ میں مسلمانوں کےخلاف امتیازی سلوک کی مثالیں اکثر سامنے آتی رہتی ہیں تاہم حال ہی میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے مسلمانوں کا سر فخر سے بلند کر دیااور مغرب کی مسلمانوں کےساتھ امتیازی سلوک کا پول بھی کھول دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی ائیر لائن ایکسپریس لائن میں کام کرنے والی ائیر ہوسٹس کو مسافروں کو شراب پیش کرنے کا کہا گہا تاہم شارلی سٹینلے نامی ائیر ہوسٹس نے اسے اپنے مذہبی روایات کے منافی قراردیتے ہوئے یہ کام کرنے سے انکار کر دیا جس پر کمپنی نے اس کہا کہ یا مسافروں کو شراب پیش کرو یا پھر یہ نوکری یہ چھوڑ دو جس پر شارلی نے نوکری کو خیر آباد کہ ڈالا تاہم بعد ازاں کمپنی کےخلاف کیس دائر کرنے کا اعلان کیا جس میں شارلی نے موقف اپنایا کہ اس کی مذہبی تعلیمات کےخلاف اس ہدایات جاری کی گئیں اور اسکی مذہبی روایات کا خیال نہیں رکھا گیا اور اسے نوکری سے نکال دیا گیا۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

blind child recite quran

باپ نے ایک آیت سنانے کو کہا نابینا بچے نے پورا قرآن سنانا شروع کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>