Home / سیاسی / بریکنگ نیوز : وزیر اعظم نواز شریف کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال پہنچ گئے

بریکنگ نیوز : وزیر اعظم نواز شریف کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال پہنچ گئے

nawaz sharif
لاہور۔(گیٹ نیوز) پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف جو کچھ عرصہ قبل لندن میں علاج کے سلسلے میں گئے تھے انہیں طبیعت خراب ہونے کے باعث ایک مرتبہ پھر سے ہسپتال جانا پڑگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف پیٹ میں درد ہونے کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں چیک اپ کرانے گئے جہاں ڈاکٹرز نے انہیں سی ٹی اسکین کا مشورہ دیااوربعد ازاں رپورٹ کے کلئیر قرار دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم لاہور کے نجی ہسپتال جانیلئے کسی کو اطلاع نہیں دی گئی تھی۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

ishaq daar arrested

احتساب کا عمل چل نکلا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کر دی گئی

اسلام آباد۔گیٹ نیوز۔ پاکستان میں احتساب کا عمل چل نکلا ہے اور سابق وزیر اعظم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>