Home / سیاسی / حکومتی صفحوں میں دہشتگردوں کے سہولت کار، وزیر اعظم پکڑ میں آ گئے

حکومتی صفحوں میں دہشتگردوں کے سہولت کار، وزیر اعظم پکڑ میں آ گئے

ppp allegation on govt
اسلا م آباد۔(گیٹ نیوز) پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر نے نہ صرف شہریوں کو خوفزدہ کر دیا بلکہ سرکاری و غیر سرکاری حلقوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کی جانب سے نئے آپریشن ردالفساد کے حوالے سے پی پی کے سینئر رہنما قمر الزمان کائرہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ آپریشن خوش آئند ہے اور پنجاب میں بھی آپریشن کی جلد ثمرات نظر آئیں گے ،انہوں نے مزید بتایا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ضروری ہے کہ خود حکومت صفحوں میں بھی نظر دوڑائی جائے کیونکہ حکومتی صفحوں میں بھی دہشتگردوں کے سہولت کار موجود ہیں اور ان کی گرفتاری کے بعد دہشتگردی کے راز سے بھی پردہ اٹھ سکتا ہے۔ دوسری جانب مبصرین کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے اس نئے انکشاف کے بعد حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

ishaq daar arrested

احتساب کا عمل چل نکلا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کر دی گئی

اسلام آباد۔گیٹ نیوز۔ پاکستان میں احتساب کا عمل چل نکلا ہے اور سابق وزیر اعظم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>