Home / ورلڈ / جدہ الجدید،سعودی عرب کا نیا شہر بسانے کا فیصلہ،ملازمتوں کے انبار 

جدہ الجدید،سعودی عرب کا نیا شہر بسانے کا فیصلہ،ملازمتوں کے انبار 

جدہ۔گیٹ نیوز۔ سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے ایک بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں سرکاری سرمایہ کاری فنڈ نے جدہ میں ساحل سمندر پر نیا شہر آباد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے آنے والے دس برس میں 18ارب سعودی ریال کی سرمایہ کاری کی جائے گی، اس سرمایہ کاری کی وجہ سے وہاں موجود پہلے والی عمارتوں کی بھی تزین و آرئش کی جائے گی ،اس منصوبے کا مقصد جدہ کو دنیا کے سو بڑے شہروں کی فہرست میں شامل کرنا ہے۔ اس منصوبے کی ایک اور خاص بات یہ بھی ہے کہ یہاں آبادکاری کی وجہ سے 36ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے جس کی وجہ سے غیر ملکی افرادکو بھی روزگار ملے گا۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

israel will be no more on world map in comig days

خطرے کی گھنٹی بج گئی،اسرائیل 23سال میں دنیا سے ختم ہو جائے گا

تہران۔(گیٹ نیوز) دنیا بھر میں اسرائیل اور مسلم ممالک کی قوتوں کی آپس میں لڑائی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>