Home / پاکستان / یہ ہوتی ہے حقیقی تبدیلی، ناصر خان درانی کے بعد نئے آئی جی خیبرپختونخوا نے آتے ہی کام دکھا دیا

یہ ہوتی ہے حقیقی تبدیلی، ناصر خان درانی کے بعد نئے آئی جی خیبرپختونخوا نے آتے ہی کام دکھا دیا

new IG Khyber-Pakhtunkhwa Police Syed Akhtar Ali Shah
پشاور۔(گیٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے جب پاکستان میں تبدیلی کا نعرہ بلند کیا توان کے مخالفین نے پی ٹی آئی کے اس نعرے کو سنجیدہ لینے سے انکار کر دیا تاہم تحریک انصاف نے کے پی کے میں اپنے تبدیلی کے نعرے کو درست ثابت کر دیا ہے جس کی سب سے بڑی تبدیلی خیبرپختونخوا کی پولیس میں دیکھنے آئی ، کے پی کے پولیس کے سابق آئی جی ناصر خان درانی کے بعد آنے والے نئے آئی جی سید اختر علی شاہ نے بھی آتے ہی انقلابی اقدامات اٹھادیئے ہیں اور انہوں نے بغیر اطلاع دئے مختلف تھانوں کو دورہ کیا جس میں انہوں نے پولیس اہلکاروں کیساتھ براہ راست ملاقات کی اور ہدایات جاری کیں کہ عوام کے ساتھ اچھے اخلاق کیساتھ پیش آیا جائے اور ان کی ہر مشکل دور کرنے میں اپنی خدمات پیش کی جائیں، آئی جی نے پولیس روزنامچے بھی چیک کیئے اور سی سی ٹی وی کیمروں کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

dr a q khan

پاکستان کیسے دوسرے ممالک سے آگے جا سکتا ہے ؟،ڈاکٹر عبدالقدیر نے بتا دیا

کراچی۔(گیٹ نیوز) محسن پاکستان اور پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں اہم کردار ادا کرنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>