Home / صحت / اگر آپ جلدی نہیں مرنا چاہتے تو یہ کام ضرور کریں

اگر آپ جلدی نہیں مرنا چاہتے تو یہ کام ضرور کریں

vagitables

نیو یارک۔(گیٹ نیوز) موت ایک حقیقت جسے کبھی بھی جھٹلایا نہیں جا سکتا لیکن اس کے باوجود انسان کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ ایک لمبی اور صحت مند زندگی گزارے ۔ حال ہی میں سائنسدانوں نے نئی تحقیق کی جس پر انہوں نے بتایا کہ لمبی عمر کے خواہشمند افراد اگر قدرتی پروٹین کا استعمال کریں تو اس طرح وہ بیماریوں سے دور رہیں گے اور ایک لمبی زندگی بسر کریں گے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ گوشت ،پنیر اور دودھ کی بنی اشیا جنہیں پاکستان میں زیادہ پسند کیا جاتا ہے ان کا استعمال کم سے کم کرنا ہو گا اور جانور کے گوشت کی بجائے اگر سبزیوں، دالوں اور خشک میوہ جات کا استعمال زیادہ کیا جائے تو ان سے نا صرف بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے بلکہ زیادہ دیر تک زندہ رہا جا سکتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ سبزیوں کے استعمال سے دل کی بیماری کے چانس 12فیصد کم ہو جاتا ہے۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

baby birth

حاملہ خاتون کا لڑکا ہو گا یا لڑکی ؟ نئی تحقیق نے مسئلہ حل کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>