Home / پاکستان / پاکستان کے اپنے ہی پیٹھ میں چھرا گھونپتے رہے،غدار بے نقاب ہو گیا

پاکستان کے اپنے ہی پیٹھ میں چھرا گھونپتے رہے،غدار بے نقاب ہو گیا

zarb e azb
کوئٹہ۔(گیٹ نیوز) پاک فوج نے ملک میں دہشتگردی ختم کرنے کیلئے انتھک کوششیں کی ہیں جن کے خاطر خواہ ثمرات بھی سامنے آئے ہیں اور حال ہی میں ملک بھر میں جاری آپریشن میں پاک فوج نے سینکڑوں عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا ہے اور بلوچستان میں اس حوالے سے کئے گئے آپریشن کے نتیجے نے 20بلوچ کمانڈرز نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ان فراری بلوچ کمانڈرز نے اس بات کا بھی اعتراف کیا ہے کہ براہمداغ بگٹی کے ذریعے بھارتی خفیہ ایجنسی را انہیں ہتھیار فراہم کرتی رہی ہے اور ان کی ٹریننگ میں بھی انہی کا ہاتھ ہے۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

dr a q khan

پاکستان کیسے دوسرے ممالک سے آگے جا سکتا ہے ؟،ڈاکٹر عبدالقدیر نے بتا دیا

کراچی۔(گیٹ نیوز) محسن پاکستان اور پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں اہم کردار ادا کرنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>