Home / ورلڈ / انڈونیشیا میں سر عام جوڑوں کو کوڑوں کی سزا

انڈونیشیا میں سر عام جوڑوں کو کوڑوں کی سزا

punish to women by sticks

جکارتہ۔(گیٹ نیوز) انڈونیشیا آبادی کے لحاظ سے مسلم دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے اور یہاں بعض علاقوں میں اسلامی قوانین کا نفاذ کیا گیا ہے جن میں سے ایک انڈونیشیا کا صوبہ آچے ہے جہاں سال 2001سے اسلامی قوانین کا نفاذ ہے اور یہاں غیر شادی شدہ جوڑوں کا آپس میں کے تنہائی میں تعلقات پر سر عام سزا دی جاتی ہے جس کی مثال ایک مرتبہ پھر سامنے آئی جب ایک خاتون اور مرد کو اسی الزام میں شہر باندا آچے میں سب کے سامنے کوڑے مارے گئے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی یہاں متعدد بار کوڑے مارنے کاواقعہ پیش آیا اور شراب نوشی کرنے کے جرم میں بھی 40کوڑوں تک کی سزائیں دی گئیں۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

Italy tourism destinations

عوام خوشی سے جھوم اٹھے،18سال کا ہوتے ہی مالا مال ہو جائیں گے

نیو یارک۔(گیٹ نیوز) ترقی یافتہ اور ترقی پذی ممالک میں بڑا فر ق وہاں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>