Home / ورلڈ / بیویوں کو شوہروں کےساتھ یہ کام بلکل بھی نہیں کرنا چاہئے :سعودی عالم دین

بیویوں کو شوہروں کےساتھ یہ کام بلکل بھی نہیں کرنا چاہئے :سعودی عالم دین

saudi mufti fatwa about beating husbands

ریاض۔(گیٹ نیوز) سعودی عالم دین نے ایک مسئلے پر بات کرتے ہوئے یہ واضح کیا ہے کہ عورت کو کسی صورت اپنے شوہر پر ہاتھ نہیں اٹھانا چاہئے کیونکہ اس کی شریعت میں اجازت نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں بات کرتے ہوئے انہوں نے مسئلے کو بیان کرتے ہوئے بتایا کہ عورت اپنے تحفظ کےلئے بھی اپنے شوہر پر ہاتھ نہیں اٹھا سکتی کیونکہ اس سے دونوں کے مابین معاملہ مزید الجھ سکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میاں بیوی کے درمیان اگر ہم آہنگی ہو تو تمام مسائل کا حل باہمی مشاورت سے نکل آتا ہے لیکن تشدد کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہوتا۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

Italy tourism destinations

عوام خوشی سے جھوم اٹھے،18سال کا ہوتے ہی مالا مال ہو جائیں گے

نیو یارک۔(گیٹ نیوز) ترقی یافتہ اور ترقی پذی ممالک میں بڑا فر ق وہاں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>