Home / سیاسی / شناختی کارڈ معاملہ، وزارت داخلہ نے ایک اور بڑاقدم اٹھا لیا

شناختی کارڈ معاملہ، وزارت داخلہ نے ایک اور بڑاقدم اٹھا لیا

exeption on new ID card

اسلام آباد۔(گیٹ نیوز) پاکستان میں دہشتگردی کو ختم کرنے کےلئے ہر ممکن اقدام اٹھایا جا رہا ہے اور اس حوالے وزارت داخلہ ایک اور اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ افغانی بچے کو پاکستان کا شناختی کارڈ نہیں دیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ سکیورٹی کے حوالے سے قوائد و ضوابط سخت کر دیئے گئے ہیں اور ان کو مدنظر رکھتے ہوئے اب افغانی بچے کو شناختی کارڈ نہیں دیا جائے گا حتی کہ کسی افغانی باشندے نے پاکستانی خاتون سے شادی کر لی ہو لیکن ان کے بچے کو پاکستان کا شناختی کارڈ جاری نہیں ہو گا کیونکہ در اصل وہ افغانستان کا ہی باشندہ ہے۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

ishaq daar arrested

احتساب کا عمل چل نکلا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کر دی گئی

اسلام آباد۔گیٹ نیوز۔ پاکستان میں احتساب کا عمل چل نکلا ہے اور سابق وزیر اعظم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>