Home / سائنس اور ٹیکنالوجی / ہدایات جاری کر دی گئی،برطانوی عوام بھی اردو سیکھیں گے

ہدایات جاری کر دی گئی،برطانوی عوام بھی اردو سیکھیں گے

must learn urdu
لندن۔(گیٹ نیوز) پاکستان میں جہاں قومی زبان اردو تنزلی کا شکار ہے اور سرکاری سطح پر اردو
زبان کے رائج کے باوجود دستاویزات اردو میں نہیں استعمال ہو رہیں تو دوسری جانب دنیا بھر میں اردو کو پذیرائی مل رہی ہے اور برطانیہ میں تو اردو زبان کو سیکھنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کیمبرج یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر وینڈی ایرس بینٹ جو زبان و ادب کے شعبے سے تعلق رکھتی ہیں نے یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب کے دوران کہا کہ برطانیہ میں مختلف ممالک کے افراد بستے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں ایک سے زائد زبانوں پر عبور حاصل کرنا چاہئے ، انہوں نے کہا کہ خصوصا برطانوی افراد اردو اور پولش زبان لازمی سیکھیں۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

new price of suzuki mehran

سوزوکی مہران کے دیوانوں کیلئے بری خبر آ گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>