Home / پاکستان / اسلام آباد / قرض لینے کی اتنی بڑی سزا،مرنے کے بعد بھی نہ چھوڑا

قرض لینے کی اتنی بڑی سزا،مرنے کے بعد بھی نہ چھوڑا

beaten after death in pakistan

چکوال۔(گیٹ نیوز) قرض بلاشبہ ایک ایسی بیماری ہے جسے ادا نہ کرو تب تک اس کے اثرات ختم نہیںہوتے اس لئے تلقین کی گئی ہے کہ قرض لو تو اسے جلد سے جلد ادا کرولیکن ہمارے معاشرے میں ایسے بہت سے واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں قرض نہ ادا کرنے پر قرض دار کو ایسے حالات کا سامنا کرنا پڑا ہے کہ زمین بھی اس پر تنگ ہو جاتی ہے تاہم تلہ گنگ میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے سب کے دل ہلا کر رکھ دیئے۔ تلہ گنگ میں ایک قرض دار قرض ادا کرنے سے پہلے ہی جب دنیا سے چلا گیا تو اس قرض دینے والوں نے مرنے کے بعد بھی اسے نہ بخشا اور اس کی میت پر لاٹھیاں برسا دیں،صرف یہی نہیں انہوں نے جنازہ کو بھی روکنے کی کوشش کی ۔مرنے والے شخص کے بیٹے نے لاٹھیاں برسانے والے افراد کےخلاف پولیس میں رپورٹ درج کرا دی ۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>