Home / Uncategorized @ur / کیا اب وزیر اعظم نیب کی گرفت میں آئیں گے ؟معروف اینکر پرسن نے انکشاف کر دیا

کیا اب وزیر اعظم نیب کی گرفت میں آئیں گے ؟معروف اینکر پرسن نے انکشاف کر دیا

گیٹ نیوز۔اسلام آباد۔پانامہ لیکس پر جے آئی ٹی کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد ایک مرتبہ پھر سے پاکستانی سیاست میں ہلچل شروع ہو گئی ہے اور یہ بھی خبریں سامنے آئیں کہ اب پانامہ کا کیس نیب میں جائے گا لیکن معروف اینکر شاہزیب خانذادہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کی جانب سے وزیراعظم اور ان کے صاحبزادوں کیخلاف نیب ریفرنس دائر کرنے کی درخواست نہیں کی گئی انہوں نے مزید کہا کہ رپورٹ میں خیب کی چند شرائط کی خلاف ورزی کی گئی ہے لیکن معاملہ نیب میں لے جانے کی سفارش نہیں کی کیونکہ حتمی فیصلہ سپریم کورٹ ہی کرے گی ہ

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

یہ ہوتے ہیں حکمران جن کے نام پر داغ لگے تو وہ اسے دھونے کیلئے سب کچھ قربان کرتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

>